وٹر وے پر خوفناک حادثہ، متعدد افراد جاں , کاروں میں تصادم سے ایک کار میں آگ لگی،کارمیں سوار 6 افراد جھلس کرجاں بحق حیدرآباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 19اپریل 2018ء ):حیدر آبد موٹر وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں. کاروں میں تصادم سے ایک کار میں آگ لگی،کارمیں سوار 6 افراد جھلس کرجاں بحق ہوئے.تفصیلات کے مطابق حیدر آبد موٹر وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں.پولیس کے مطابق دونوں کاریں کراچی سےحیدرآباد کی طرف آرہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں.کاروں میں تصادم سے ایک کار میں آگ لگی.کارمیں سوار 6 افراد جھلس کرجاں بحق ہوئے جبکہ حادثےمیں ایک بچی معجزانہ طور پربچ گئی ہے.
