Type Here to Get Search Results !

کوئی عنوان نہیں

رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو، تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 01مئی 2018ء )رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو پر تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی ہے. تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو پر معافی مانگی ہے. تاہم اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانبسے ردعمل دیا گیا ہے. تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی ہے. تحریک انصاف نے معافی مسترد کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کو استعفے کا مطالبہ کیا ہے.