بائیکاٹ مری‘ مہم اپنا رنگ دکھانے لگ گئی؛ سیاح مری کے بجائے دیگر تفریحی
مقامات کو ترجیح دینے لگ گئے
مری (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار) مری میں سیاحوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات پر سوشل میڈیا پر مری بائیکاٹ مہم شروع کر دی گئی تھی.خوفزدہ سیاح سیر و تفریح کے لیے مری کے بجائے دوسرے تفریحی مقامات کو ترجیح دینے لگ گئے ہیں.نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران مری راجہمری (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار) مری میں سیاحوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات پر سوشل میڈیا پر مری بائیکاٹ مہم شروع کر دی گئی تھی.خوفزدہ سیاح سیر و تفریح کے لیے مری کے بجائے دوسرے تفریحی مقامات کو ترجیح دینے لگ گئے ہیں.نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران مری راجہاور اپنے موبائل فون پر لگے رہتے ہیں.جس کی وجہ سے سیاح غلط گاڑیاں پارک کر لیتے ہیں اور پھر تکرار شروع ہو جاتی ہے.راجہ طفیل کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی مری بائیکاٹ کی مہم بلکل غلط ہے.کیونکہ مری کے سارے لوگ ایسے نہیں ہیں.جب کہ جنرل سیکرٹری مری ہوٹل ایسو سی ایشن راجہ یاسر ریاست کا کہنا ہے کہ ہم مری میں آنے والے سیاحوں کا خیرمقدم کرتے ہیں.اور اس طرح لڑائی کے ب
س ایک دو واقعات ہوتے ہیں.جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں.سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ مری کا بائیکاٹ بند کریں.